ایم کیو ایم کے خلاف میڈیا ٹرائل کر کے گہری سازش کی جا رہی ہے : واسع جلیل

ایم کیو ایم کے خلاف میڈیا ٹرائل کر کے گہری سازش کی جا رہی ہے : واسع جلیل
ایم کیو ایم کے خلاف میڈیا ٹرائل کر کے گہری سازش کی جا رہی ہے : واسع جلیل

  

لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ کی یوتھ ونگ کے عہدیداروں کے لیے دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا تھا جس سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنماءواسع جلیل کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے خلاف میڈیا ٹرائل گہری سازش کا حصہ ہے ۔

واسع جلیل کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے خلاف سازش کر کے متحدہ اور الطاف حسین کے خلاف محبت ختم کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام کے دلوں سے الطاف حسین اور ایم کیو ایم کی محبت کو ختم نہیں کیا جا سکتا ۔ متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماءکا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے خلاف زیادتی کی جا رہی ہے لیکن ایم کیو ایم یوتھ ونگ کے کارکن اپنے خلاف ہونے والی زیادتی کو ہر فورم پر اٹھائیں گے ۔

مزید :

کراچی -