وویمنز کرکٹ ورلڈ کپ : پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

وویمنز کرکٹ ورلڈ کپ : پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
وویمنز کرکٹ ورلڈ کپ : پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

  


لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی  وویمز کرکٹ ورلڈ کپ میں انگلینڈ کیخلاف  پاکستانی ٹیم نے ٹاس جیت لیا ۔

تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں آئی سی سی وویمنز کرکٹ ورلڈ کپ جاری ہے ، پاکستانی وویمنز ٹیم آج انگلینڈ کیخلاف اپنا میچ کھیل رہی ہے ۔ میچ کا ٹاس ہو چکا ہے جہاں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے اور انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

مزید : کھیل