خراب موسم کے باعث آرمی چیف کا ہیلی کاپٹر پارا چنار نہ جا سکا: آئی ایس پی آر

خراب موسم کے باعث آرمی چیف کا ہیلی کاپٹر پارا چنار نہ جا سکا: آئی ایس پی آر
خراب موسم کے باعث آرمی چیف کا ہیلی کاپٹر پارا چنار نہ جا سکا: آئی ایس پی آر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) خراب موسم نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ پارا چنار تاخیر سے دوچار کر دیا ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق خراب موسم کے باعث آرمی چیف کا ہیلی کاپٹر پارا چنار نہیں جا سکا تاہم موسم صاف ہوتے ہی آرمی چیف پارا چنار جائیں گے ۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فوجی حکام قبائلی عمائدین اور متاثرین کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔آرمی چیف نے آج پارا چنار دھماکے کے باعث شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کے ساتھ ملاقاتیں کرنا تھی۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -