فٹ بال ورلڈ کپ :فرانس اور ڈنمارک کا میچ صفر صفر سے برابر ، 20پنالٹیوں کار یکارڈ قائم

فٹ بال ورلڈ کپ :فرانس اور ڈنمارک کا میچ صفر صفر سے برابر ، 20پنالٹیوں کار یکارڈ ...
فٹ بال ورلڈ کپ :فرانس اور ڈنمارک کا میچ صفر صفر سے برابر ، 20پنالٹیوں کار یکارڈ قائم

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیفا ورلڈ کپ کے گروپ سی میں فرانس اور ڈنمارک کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر ہوگیا جس کے بعد فرانس نے گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ٹورنا منٹ میں 20پنالٹیوں کاریکارڈبن گیا ۔

تفصیلات کے مطابق فرانس نے مجموعی طور پر میچ میں اپنا غلبہ برقرار رکھا تاہم ڈنمارک نے بھی اپنے دفاع کے ذریعے فرانس کو گول کرنے سے باز رکھا۔دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے پر متعدد حملے کیے تاہم دونوں گول سکور کرنے میں ناکام رہیں۔ اس ورلڈ کپ میں ڈی کے اندر اپیل کیے جانے کے قانون کو متعارف کروانے کی وجہ سے اب تک 20 پنالٹیاں دی جاچکی ہیں جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔

مزید : کھیل