ہاکی چیمپینز لیگ میں پاکستان کی ستھری ”دھلائی“ نیدرلینڈز نے کتنے گولوں سے گرین شرٹس کی ”تسلی“ کی؟ جان کر ہر پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہو جائے گا

ہاکی چیمپینز لیگ میں پاکستان کی ستھری ”دھلائی“ نیدرلینڈز نے کتنے گولوں سے ...
ہاکی چیمپینز لیگ میں پاکستان کی ستھری ”دھلائی“ نیدرلینڈز نے کتنے گولوں سے گرین شرٹس کی ”تسلی“ کی؟ جان کر ہر پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہو جائے گا

  

بریڈا (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ہاکی ٹیم چیمپینز ہاکی لیگ میں شدید مشکلات کا شکار ہے جہاں آج اسے مسلسل تیسری شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

چیمپینز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں نیدرلینڈ نے پاکستان کو صفر کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دیدی ہے اور یہ پاکستان کی ٹورنامنٹ میں مسلسل تیسری شکست ہے۔ اس سے بھارت اور آسٹریلیا نے بھی اپنے اپنے میچوں میں پاکستان کو عبرتناک شکست سے دوچار کیا تھا۔

مزید : اہم خبریں /کھیل