فیصل آبادچیمبرمیں ٹیکس ایمنسٹی سکیم کے بارے میں معلومات کیلئے ڈیسک قائم

فیصل آبادچیمبرمیں ٹیکس ایمنسٹی سکیم کے بارے میں معلومات کیلئے ڈیسک قائم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فیصل آباد (بیورورپورٹ) ٹیکس ایمنسٹی سکیم 2018 ء کے بارے میں لوگوں کو ضروری معلومات مہیا کرنے کیلئے ریجنل ٹیکس آفس فیصل آباد میں فوری طور پر ہیلپ ڈیسک قائم کر دیا گیا ہے۔ یہ ڈیسک ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو مسٹر جنید مرتضیٰ جنجوعہ کی نگرانی میں کام کرے گا جبکہ سپر وائزر عباس علی عابد ٹیکس ایمنسٹی سکیم کے تحت ڈکلیئریشن فائل کرنے اور پرال( پاکستان ریونیو آٹو میشن لمیٹڈ ) سے ٹیکسوں کی ادائیگی بارے روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ پیش کرے گا۔

مزید :

کامرس -