نوازالدین صدیقی نے آئیفا ایوارڈ سری دیوی کے نا م کر دیا

نوازالدین صدیقی نے آئیفا ایوارڈ سری دیوی کے نا م کر دیا
نوازالدین صدیقی نے آئیفا ایوارڈ سری دیوی کے نا م کر دیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

بنکاک (نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکار نوازالدین صدیقی کو بہترین معاون اداکار کے لئے دیا گیا اپنا آئیفا ایوارڈ فلم ’’ماں‘‘میں اپنی ساتھی اداکا رہ سری دیو ی کے نا م کر دیا ۔اپنے ٹو یٹ میں نوازالدین صدیقی نے لکھا ہے کہ انہیں زندگی میں ایک ہی بار سپرسٹار سری دیوی کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا اس لئے وہ یہ ایوارڈ ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے سری دیوی کے نام کرتے ہیں " ہدایتکار روی اودھیوار کی اس فلم میں سری دیوی نے ماں کا کردار ادا کیا جبکہ ان کی بیٹی کا کر دارسجل علی نے ادا کیا ہے ۔ اس فلم میں نوازالدین صدیقی نے ایک جا سو س کا کردار ادا کیا۔

مزید : کلچر