’’جیک پاٹ ‘‘ کا پریمیئر5جولائی کوہوگا

’’جیک پاٹ ‘‘ کا پریمیئر5جولائی کوہوگا

لاہور ( فلم رپورٹر) فلم ’’جیک پاٹ ‘‘ کا پریمئر5 جولائی کو لاہورمیں ہوگا ۔ فلم میں اداکارہ ثناء نے مرکزی کردار ادا کیا ہے جبکہ فلم کے پریمیئر میں ان کے ساتھ فلم کی دیگر کاسٹ بھی شرکت کرے گی ۔۔علاوہ ازیں ان کی مزید دو فلمیں تکمیل کے مراحل میں ہیں ۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ ثناء اس وقت واحد اداکارہ ہیں جو مسلسل بیس سالوں سے فلم انڈسٹری کے ساتھ ٹی وی پر بھی اداکاری کررہی ہیں۔

مزید : کلچر