جیکولین فرنینڈس نے اپنی خوبصورتی کا راز افشاں کر دیا

جیکولین فرنینڈس نے اپنی خوبصورتی کا راز افشاں کر دیا
جیکولین فرنینڈس نے اپنی خوبصورتی کا راز افشاں کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نئی دہلی( آن لائن ) فٹ رہنا ہرکسی کی خواہش ہوتی ہے۔ بالی وڈ اداکارہ جیکولین کیسے خوبصورت اور فٹ دکھائی دیتی ہیں۔اداکارہ نے حسن کا راز افشاں کر دیا ۔ جیکولین اپنی سمارٹنس کو لے کر انڈسڑی میں بے حد مقبول ہیں۔ اور اس کا نسخہ پرستاروں کے بے حد اصرار پر بالاخر بتا دیا۔لچکیلے جسم کا راز بتا تے ہوئے جیکولین کا کہنا ہے کہ یوگا کر کے خود کو فٹ رکھتی ہیں۔ اگر آپ بھی جیکولین جیسا جسم چا ہتے ہیں تو یوگا شروع کر دیں۔ سبزیوں اور پھل کا مسلسل استعمال بھی خوبصورتی میں اضافہ کرتا ہے، ایسے میں ڈائٹ کنٹرول پلان کے مطابق کھانا پینا آپ کو بیماریوں سے بھی بچاتا ہے۔

مزید :

کلچر -