بالی وڈ فلموں میں گانے کا کبھی نہیں سوچا تھا، لولیا ونٹر

بالی وڈ فلموں میں گانے کا کبھی نہیں سوچا تھا، لولیا ونٹر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (اے پی پی) رومانیہ ٹی وی پریزنٹرو گلوکارہ لولیا ونٹر نے کہا ہے کہ انہوں نے بالی وڈ فلموں میں گانے کا کبھی سوچا بھی نہیں تھا۔لولیا ونٹر نے حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’’ریس تھری ‘‘ میں اپنی آواز کا جادو جگایاہے۔
لولیا کا کہنا ہے کہ میں فلم ’’ریس تھری‘‘میں گانے پر بہت خوش ہوں۔

مزید :

کلچر -