ابھی سنگل اورغیرشادی شدہ ہوں، خرد حیات

ابھی سنگل اورغیرشادی شدہ ہوں، خرد حیات
ابھی سنگل اورغیرشادی شدہ ہوں، خرد حیات

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ وماڈل خرد حیات نے کہا کہ میں ابھی سنگل اور غیر شادی شدہ ہوں، اسی میں خوش ہوں اور پوری طرح سے اپنے کام میں مصروف ہوں۔ مستقبل قریب میں بھی شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ ویسے بھی آج کل زیادہ تر شادیاں ٹوٹ رہی ہیں۔ میری نظر میں شادی صرف ایک لیبل ہے اور کچھ نہیں ۔میں آزاد ہوں اور پڑھی لکھی ہوں، میں خود کما سکتی ہوں، خود ماں کا خیال رکھ سکتی ہوں۔ بغیر کسی کی اجازت کے میں کچھ بھی کر سکتی ہوں۔

سنگل رہنے کا یہ ایک اچھا پہلو ہے۔

مزید : کلچر