زندگی میں پیار اور محبت لازمی ہے،نمرہ چوہدری

زندگی میں پیار اور محبت لازمی ہے،نمرہ چوہدری
زندگی میں پیار اور محبت لازمی ہے،نمرہ چوہدری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و پرفارمرنمرہ چوہدری نے کہا ہے کہ آج کے دور میں مخلص اور پر خلوص لوگوں کا قحط ہے ،نفسا نفسی کے اس دور میں لوگ رشتوں کے احترام کو فراموش کرتے جا رہے ہیں ،زندگی میں پیار اور محبت لازمی ہے اس کے بغیر زندگی بے معنی ہوجاتی ہے۔انہوں نے کہاکہ میں اس بات پر مکمل یقین رکھتی ہوں کہ انسان جو بوتا ہے وہی کاٹتا ہے میں نے اپنی زندگی میں جو بھی دل و دماغ میں آیا اس کو ٹھان کر محنت کی ۔
جس کی وجہ سے مجھے خدانے عزت و شہرت اور مقام دیا۔

مزید :

کلچر -