یامی گوتم ایروبلو کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر

یامی گوتم ایروبلو کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر
یامی گوتم ایروبلو کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ یامی گوتم جوتے کے برانڈ ایروبلو کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر ہو گئیں ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق یامی گوتم ایروبلو کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر ہو گئیں، اور برانڈ کی تشہیری مہم کی جلد عکسبندی شروع کریں گی۔ یامی نے ایمبیسڈر مقرر ہونے پر کوشی کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ فلم ’’ اُڑی‘‘ اور’’بتی گل میٹر چالو‘‘ میں نظر آئیں گی۔

مزید :

کلچر -