سلمان خان کی ’ریس 3‘ بدترین فلموں میں شامل

سلمان خان کی ’ریس 3‘ بدترین فلموں میں شامل
سلمان خان کی ’ریس 3‘ بدترین فلموں میں شامل

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی (نیٹ نیوز)بالی وڈ اداکار سلمان خان کی فلم ’ریس 3‘ نے کروڑوں روپے کی کمائی کے باوجود بدترین ریٹنگ والی فلموں میں شامل ہوگئی۔سلمان خان کو بالی وڈ باکس آفس کا سلطان کہا جاتا ہے جس کی وجہ ان کی فلموں کا کروڑوں کی کمائی کرنا ہے۔حال ہی میں عید الفطر پر ریلیز ہونے والی فلم ’ریس 3‘ نے بھی بھارت میں 148 کروڑ بھارتی روپے سے زائد کا بزنس کیا ہے لیکن یہ فلم کارکردگی کے لحاظ سے بدترین فلم بن گئی ہے۔ فلم انٹرنیٹ مووی ڈیٹا بیس کم ترین ریٹنگ والی 100 فلموں میں شامل ہوگئی ہے۔

مزید : کلچر