ایم اے ایم ایس سی او ر ایل ایل بی کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

ایم اے ایم ایس سی او ر ایل ایل بی کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

لاہور(پ ر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون سالانہ2018ء ،ایل ایل بی (تین سالہ ) پارٹ ون، ٹو اورتھری سالانہ2018ء اور ایل ایل بی (پانچ سالہ) پارٹ ون اور ٹو سالانہ 2018ء کے ا متحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں ۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4