مسلم لیگ (ن) برطانیہ کے سینئر نائب صدر عامر گجر کاڈاکٹر عتیق الرحمن کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

مسلم لیگ (ن) برطانیہ کے سینئر نائب صدر عامر گجر کاڈاکٹر عتیق الرحمن کے والد کے ...

لاہور (جنرل رپورٹر )مسلم لیگ (ن) برطانیہ کے سینئر نائب صدر چودھری عامر گجر نے این اے 137قصور سے آزاد امیدوار ڈاکٹر عتیق الرحمن کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی ہے ،انہوں نے لواحقین کیلئے صبر جمیل کی بھی دعا کی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4