الصفہ ہائی سکول‘ اکرم پارک‘ گلبرگ کے وفد نے ایوان کارکنان کا دورہ کیا

الصفہ ہائی سکول‘ اکرم پارک‘ گلبرگ کے وفد نے ایوان کارکنان کا دورہ کیا

لاہور(سٹی رپورٹر)الصفہ ہائی سکول‘ اکرم پارک‘ گلبرگIII‘لاہورکے طلبااور اساتذۂ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ ، -1شاہراہِ نظرےۂ پاکستان‘ جوہر ٹاؤن‘ لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ نین سکھ نزد سگیاں بائی پاس‘لاہور‘جامعہ غوثیہ قمر الاسلام‘ گل بہار کالونی‘لاہورکا وزٹ کیا۔

ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ ایوانِ قائداعظمؒ اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 97تھی۔

دورہ

مزید : میٹروپولیٹن 4