کرپشن کرنے والے جلد جیلوں کے اندر جائیں گے،ثوبیہ کمال

کرپشن کرنے والے جلد جیلوں کے اندر جائیں گے،ثوبیہ کمال

لاہور (پ ر) تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ثوبیہ کمال نے کہاہے کہ قوم جعل سازو ں سے ہوشیار ہو جائے اور ووٹ کی پر چی سے ان ظالمو ں سے نجا ت حا صل کر نے کیلئے تحریک انصا ف کا سا تھ دے 25جو لائی پاکستانی تار یخ میں اہم دن ثا بت ہو گا جس رو ز عوام پرانے روا یتی سیا ستدانوں کو مستر د کر دینگے تحریک انصا ف ملک کی مضبو ط جماعت بن چکی ہے پاکستان کا مستقبل رو شن ہے کر پشن کر نے والے جلد جیل میں ہو نگے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4