حکومت متوسط طبقات کو ریلیف دینے والی پالیسیاں بنائے،اختر حسین

حکومت متوسط طبقات کو ریلیف دینے والی پالیسیاں بنائے،اختر حسین

لاہور( سٹی رپورٹر) تحریک انصاف کے رہنما میاں اختر حسین نے نگران حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ غریبوں اور متوسط طبقات کے لوگوں کی زندگی اجیرن کرنے والی پالیسیوں کو فی الفور ترک کرے اور حالیہ بجلی اور پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کو واپس لے تاکہ غربیوں کو بھی ریلیف میسر ہو ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ عوام کی نظریں تحریک انصا ف پر لگی ہو ئی ہیں تحریک انصا ف بر سر اقتدار آ کرعوام کو بنیادی سہو لیا ت فراہم کرے گی۔

25جو لائی کو عوام اپنے و وٹ کا حق استعما ل کر تے ہو ئے چورو ں لٹیرو ں کو مستر د کر دے۔

اختر حسین

مزید : میٹروپولیٹن 4