بی ایس اپلائیڈ جیالوجی تھرڈ پروفیشنل سیکنڈ اینول امتحانات کے نتائج

بی ایس اپلائیڈ جیالوجی تھرڈ پروفیشنل سیکنڈ اینول امتحانات کے نتائج

لاہور( سٹی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس اپلائیڈ جیالوجی تھرڈ پروفیشنل سیکنڈ اینول2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1