بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم آج ٹور میچ سے دورہ ویسٹ انڈیز کا آغاز کرے گی

بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم آج ٹور میچ سے دورہ ویسٹ انڈیز کا آغاز کرے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کنگسٹن (اے پی پی) بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم آج دو روزہ ٹور میچ سے دورہ ویسٹ انڈیز کا آغاز کرے گی۔ بنگلہ دیشی ٹیمدورے کے دوران میزبان ویسٹ انڈین ٹیم کے خلاف دو ٹیسٹ، تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 4 سے 8 جولائی تک نارتھ ساؤنڈ جبکہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ 12 سے 16 جولائی تک کنگسٹن میں کھیلا جائے گا،