شاداب خان ٹی 20 کرکٹ میں نمبر ون بننے کیلئے پرعزم

شاداب خان ٹی 20 کرکٹ میں نمبر ون بننے کیلئے پرعزم

لاہور (سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نمبر ون بننے کا عزم کرلیا۔قذافی سٹیڈیم میں تربیتی کیمپ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ ٹیم میں بطور آل راؤنڈر انتخاب ہوا، بیٹنگ میں بھی ٹیم کیلیے کارآمد ثابت ہونے کی کوشش کرتا ہوں، زمبابوے میں فلیٹ وکٹوں پر بہترین پرفارمنس دوں گا۔ان کا کہنا تھا کہ راشد خان بہت اچھے بولر ہیں، کوشش ہوگی کہ زبردست پرفارمنس دیتے ہوئے رینکنگ میں ٹاپ پر جگہ بناؤں جب کہ یاسر شاہ میرے سینئر ہیں۔

، ٹیسٹ میں پاکستان کی فتوحات میں ان کا اہم کردار رہا ہے، دعا ہے ون ڈے میچز میں بھی وہ بہترین پرفارمنس دیں اور مین آف دی سیریز ہوں۔، انہوں نے اٹلی کے بریٹینی کو شکست دی، کلارک نے امریکہ کے ہریسن کو ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا، امریکہ کے ڈونلڈسن نے ہم وطن کھلاڑی فرٹز کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا، ڈینس ایسٹومن نے اٹلی کے اینڈرس سیپی کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی