چیمپنز ٹرافی ہاکی میں آج بھارت اور آسٹریلیا کامقابلہ

چیمپنز ٹرافی ہاکی میں آج بھارت اور آسٹریلیا کامقابلہ

بریڈا(سپورٹس رپورٹر) چیمپنز ٹرافی میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا جس میں بھارت اور آسٹریلیا کی ہاکی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل آرہی ہیں ۔ہاکی چیمپنئز ٹرافی میں بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیمیں اب تک پندرہ مرتبہ ایک دوسرے کے مدمقابل آچکی ہیں جن میں بھارت کی ہاکی ٹیم کو صرف دو میچوں میں ہی کامیابی حاصل ہوئی ہے انہوں نے کم ترین وقت میں مقررہ فاصلہ طے کر کے ایونٹ میں فتح حاصل کی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی