پینانگ جونیئر اوپن سکوائش، تمام پاکستانی کھلاڑیوں کا فاتحانہ آغاز

پینانگ جونیئر اوپن سکوائش، تمام پاکستانی کھلاڑیوں کا فاتحانہ آغاز

کوالالمپور (اے پی پی)سولہویں پینانگ جونیئر اوپن سکوائش ٹورنامنٹ میں پاکستانی کھلاڑی یاسین خٹک، انس علی، طلحہ بن زبیر، عثمان ندیم انڈر 13، نور زمان، محمد عماد، سید حسنین، محمد اشراب عرفان، طیب راؤف اور محمد حمزہ خان، انڈر 15، خوشحال ریاض، رفیع خان، سبحان احمد، حماد خان انڈر 17، سعد عبداللہ، عباس اور ذیشان زیب انڈر 19 ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی