انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان واحدٹی ٹونٹی آج کھیلا جائیگا

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان واحدٹی ٹونٹی آج کھیلا جائیگا

برمنگھم (این این آئی)انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد بین الاقوامی ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ آج برمنگھم میں کھیلا جائیگا۔ قبل ازیں ون ڈے سیریز انگلینڈ نے اپنے نام کی تھی۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد بین الاقوامی ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ آج کھیلا جائیگااس سے قبل میزبان ٹیم نے آسٹریلیا کو پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کیا۔ ا

مزید : کھیل اور کھلاڑی