دو سول ججوں کے باہمی تبادلوں کے احکامات جاری
لاہور(نامہ نگارخصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے دو سول ججوں کے باہمی تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے ہیں ،ان میں سے مدثر مقصود کا لاہور سے رینالہ خورداور صائمہ وحید سے کا رینالہ خورد سے لاہور تبادلہ کیا گیا ہے۔
تبادلے