نیب کامبینہ کرپشن میں ملوث بیوروکریٹس کیخلاف گھیرا تنگ

نیب کامبینہ کرپشن میں ملوث بیوروکریٹس کیخلاف گھیرا تنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبرنگار) نیب نے مبینہ کرپشن میں ملوث بیوروکریٹس کے خلاف زیر تفتیش کیسوں میں گھیرا تنگ کر دیاہے اور مبینہ کرپشن میں مطلوب تین بیوروکریٹس کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی ہے،نیب حکام کے مطابق فواد حسن فواد،نجم شاہ اور علی جان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی گی ہے،جس میں آشیانہ ہاوسنگ کے کیس میں سابق وزیراعظم کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو نیب حکام معتدد بار طلب کر چکے ہیں،لیکن وہ نیب کے روبرو پیش نہیں ہوئے ہیں۔نیب حکام کے مطابق تینوں بیوروکریٹس کے خلاف مبینہ کرپشن کے کیسوں کی تفتیش چل ری ہے ۔ جس پر تینوں بیوروکریٹس کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی ہے۔
گھیرا تنگ

مزید :

صفحہ اول -