پی پی پی کا آج مشاورتی اجلاس، قومی و صوبائی امیدواروں کے ناموں کا اعلان متوقع
لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواران قومی و صوبائی کیلئے اہم مشاورتی اجلاس آج شریک چیئرمین آصف علی ز ر د اری کے زیر صدارت بلاول ہاؤس لاہور میں ہوگا ، جس میں پارٹی کی اعلیٰ قیادت شریک ہوگی، اجلاس میں پارٹی کے نامزد امیدواران قو می وصوبائی اسمبلی کا ناموں صرف اعلان کیا جائیگا بلکہ پنجاب کیلئے انتخابی مہم کی حکمت عملی بھی طے کی جائیگی۔
اعلان متوقع