شاہ محمود قریشی پر جہانگیر ترین کیخلاف بیان بازی پر پابندی عائد

شاہ محمود قریشی پر جہانگیر ترین کیخلاف بیان بازی پر پابندی عائد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خا ن نے شاہ محمود قریشی پر پابندی عائد کی ہے وہ جہانگیر ترین سے متعلق بیان با زی سے گریز کریں۔تفصیلات کے مطابق عمران خان نے شاہ محمود قریشی کو اپنی رہائش گاہ طلب کیا اور جہانگیر ترین کیخلاف بیانات سے رو کنے سے روک دیااور کہا عام انتخابات سے پہلے اس طرح کے بیانات سے مخالفین فائدہ اٹھائیں گے۔واضح رہے شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں جہا نگیر ترین سے متعلق کہا تھا میں ایسے شخص سے پریشان نہیں جو انتخاب نہیں لڑ سکتا۔

شاہ محمود پابندی

مزید : صفحہ اول