سپریم کورٹ کاملک بھر کی فوجی چھاؤنیوں میں قائم تعلیمی اداروں کی 3سال میں منتقلی کا حکم

سپریم کورٹ کاملک بھر کی فوجی چھاؤنیوں میں قائم تعلیمی اداروں کی 3سال میں ...

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے ملک بھر کی فوجی چھاؤنیوں کے علاقوں میں قائم تعلیمی اداروں کی 3 سال میں منتقلی کا حکم دے دیا ہے, منگل کے روز سپریم کورٹ میں فوجی چھاؤنیوں کے علاقوں میں تعلیمی اداروں کی منتقلی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ، سماعت کے دوران نمائندہ کینٹ بورڈ نے موقف اپنایا کہ انیس سو سے زائد اسکولز مکمل غیر قانونی ہیں،عدالت نے تمام سکولوں کو فوری ریگولزائز کرنے کا حکم دے دیا۔

ادارے

مزید : صفحہ آخر