نیپرا بجلی قیمت میں اضافہ سے متعلق درخواست کی سماعت آج کریگی

نیپرا بجلی قیمت میں اضافہ سے متعلق درخواست کی سماعت آج کریگی

لاہور(آئی این پی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) بجلی کی قیمت میں اضافہ کے حوالہ سے سنٹرل پاور پرچیز ایجنسی گارنٹی لمیٹڈ (سی سی پی اے جی) کی درخواست کی سماعت آج بدھ کو کرے گی۔ سی سی پی اے جی نے بجلی کی قیمت میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مئی کے مہینے کیلئے ایک روپے 32 پیسے اضافہ کی درخواست کی ہے۔

سماعت آج

مزید : صفحہ آخر