نگران وزیر اعلیٰ سے لیفٹینٹ جنرل نذیر احمد بٹ کی ملاقات

نگران وزیر اعلیٰ سے لیفٹینٹ جنرل نذیر احمد بٹ کی ملاقات

پشاور(سٹاف رپورٹر)خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) دوست محمد خان سے کورکمانڈر 11 کور لیفٹینٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس موقع پر صوبے میں امن و امان کی صورتحال کا بطور خاص جائزہ لیا گیا اور اس سلسلے میں نمایاں بہتری آنے اطمینان کا اظہار کیا گیا۔

مزید : کراچی صفحہ اول