133سے زائد کمپنیوں کا ای حج سسٹم آن نہ ہو سکا ،حج آرگنائزر پریشان

133سے زائد کمپنیوں کا ای حج سسٹم آن نہ ہو سکا ،حج آرگنائزر پریشان

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ملک بھر کے حج آرگنائزر کی نظریں ہوپ پر مرکوز ،133سے زائد کمپنیوں کا ای حج سسٹم آن ہو سکا نہ ملٹی پل ویزوں کی فیس اور بائیو میٹرک کا سرکلر جاری ہوا اور نہ سعودی عرب رقوم کی منتقلی کا فیصلہ ہوا ہوپ خاموش،بلوچستان جنوبی پنجاب ،کراچی کے حج آرگنائزر کی نیندیں اڑ گئیں 12شوال تک پنجاب،کے پی کے،اسلام آباد کے ایک حج آرگنائزر کا ویزہ نہیں لگ سکا جس کی وجہ سے حج آرگنائزر کی مشکلات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے ،مرکزی اور صوبائی ہوپ رہنمائی کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھا رہی ،اسلام آباد کی قیادت اپنے طور پر ملٹی پل ویزہ اور133کمپنیوں کے مسئلہ کے لیے حل معروف عمل نہیں ۔

مزید : صفحہ آخر