سعودی حکومت نے یکم جولائی سے کاٹن اور گتے کی ہمہ قسمی پیکنگ پر پابندی لگا دی

سعودی حکومت نے یکم جولائی سے کاٹن اور گتے کی ہمہ قسمی پیکنگ پر پابندی لگا دی
 سعودی حکومت نے یکم جولائی سے کاٹن اور گتے کی ہمہ قسمی پیکنگ پر پابندی لگا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودی حکومت نے یکم جولائی سے کاٹن اور گتے کی ہر قسم کی پیکنگ پر پابندی لگا دی ،سعودی عرب کے کسی ائیرپورٹ پر گتے اور کاٹن کی پیکنگ کی آنے اور نہ لے جانے کی اجازت ہو گی، سعودی سول ایوی ایشن نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے، معلوم ہوا ہے کہ سعودیہ نے انتہائی اقدام کاٹن اور گتے کے ڈبوں میں زم زم کی پیکنگ کی شکایات کے بعد اٹھایا ہے ،30جون آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے ،سول ایوی ایشن نے سعودی عرب کے تمام ائیر پورٹس کو اگاہ کر دیا ہے اور دنیا بھر سے سعودیہ آنے والی فلائٹس کو بھی پابندی کرنا پڑے گی۔

مزید :

صفحہ آخر -