حج آرگنائزر زکا ہوپ پنجاب کی جنرل کونسل کے اجلاس کا مطالبہ
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم کے روز بروز بڑھتے مسائل ،حج آرگنائزر ز نے ہوپ پنجاب کی جنرل کونسل کے اجلاس کا مطالبہ کر دیا،حج آرگنائزر کا کہنا ہے مل بیٹھ کر مسائل کے حل کے لیے سوچ بچار کی ضرورت ہے فوری اجلاس طلب کیا جائے۔