سعودی موسسہ جنوب ایشیاء نے مکتب کی تبدیلی کی اجازت دے دی

سعودی موسسہ جنوب ایشیاء نے مکتب کی تبدیلی کی اجازت دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودی موسسہ جنوب ایشیاء نے مکتب کی تبدیلی کی اجازت دے دی،موسسہ جنوب ایشیاء کے معلمین کی ڈپٹی چےئرمین موسسہ جنوب ایشیاء سراج عمر کی زیر صدارت میں ہونے والے اجلاس میں اہم فیصلے ،ہوپ پاکستان کی نمائندگی سابق چےئرمین ہوپ حاجی ثناء اللہ نے کی ،سابق چےئرمین نے روزنامہ پاکستان کو بتایا کہ موسسہ نے فوکل پرسن نامزد کر دیا ہے اس کی ای میل osakbar@hotmail.comپر رابطہ کیا جا سکتا ہے منظم کو منظم نمبر موجود مکتب نمبر جس مکتب میں جانا چاہتا ہے اس کا نمبر دینا ہو گا مزید رابطہ کے لیے وزارت کے سعودیہ میں موجود کوآرڈینٹر عبد المالک سے رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -