یونین کونسل ڈھیری جولگرام کے فضل مالک خان کی رسم قل آج ہوگی

یونین کونسل ڈھیری جولگرام کے فضل مالک خان کی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) یونین کونسل ڈھیری جولگرام کے فضل مالک خان کی رسم قل آج اداکی جائیگی مرحوم جمال الدین کے والدتھے تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر