فضل معبود کے والد کی رسم قل آج ہوگی

فضل معبود کے والد کی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) یونین کونسل طوطہ کان محکمہ پولیس کے ڈی ایس پی فضل معبودخان کے والد کے رسم قل آج طوطہ کان میں اداکی جائیگی ۔مرحوم ریٹائرڈ ڈی ایس پی فضل کریم خان کے بھی والدجبکہ ڈی ایس پی فضل واحد اورکیپٹن نعمان خان کے داداتھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

Back to

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر