بلوچستان ،عام انتخابات میں 9 اضلاع حساس ترین ،11 حساس قرار

بلوچستان ،عام انتخابات میں 9 اضلاع حساس ترین ،11 حساس قرار

کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان کے عام انتخابات میں 9 اضلاع کو حساس ترین قرار دے دیا جبکہ 11 اضلاع کو حساس قرار دیا ذرائع کے مطابق حکومت بلوچستان نے عام انتخابات میں بلوچستان کے 9 اضلاع مستونگ،آواران،پنجگور،گوادراورخضدار جبکہ بلوچستان کے 11 اضلاع کو حساس قرار دیا جن میں نوشکی‘ڈیرہ بگٹی‘قلعہ عبداللہ‘واشک اورکوئٹہ شامل ہیں جبکہ سبی‘ چا غی ‘ پشین ، لو ر ا لائی اور قلعہ سیف اللہ میں حالات بہتر ہیں تاہم حکومت کی جانب سے حالات کو مزید بہتر بنانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقداما ت اٹھا رہے ہیں اور الیکشن کمیشن بھی اس سلسلہ میں اقدامات کرنے پر غور کررہا ہے ۔

حساس اضلاع

مزید : علاقائی