پیپلز پارٹی نے این اے64کاٹکٹ جباراحمد،65کا ہاشم خان کودیدیا

پیپلز پارٹی نے این اے64کاٹکٹ جباراحمد،65کا ہاشم خان کودیدیا

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی نے حلقہ این اے64کیلئے جبار احمد چلہ اور حلقہ این اے65کیلئے ہاشم خان کو ٹکٹ دینے کا اعلان کیا ہے جبکہ چکوال کے حلقہ پی پی21کو خالی چھوڑ دیا گیا ہے۔ پی پی22پر راجہ محمد رضوان ڈنڈوت اور پی پی23پر ملک عمران عباس کو ٹکٹ جاری کیاگیا ہے۔ جبکہ پی پی24پر کسی بھی امیدوار نے ٹکٹ کیلئے درخواست نہیں دی لہٰذا اس حلقے کا ٹکٹ بھی موخر کر دیا گیا ہے۔

Back

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر