صوبہ سندھ میں 137اسسٹنٹ کمشنرز کا تبادلہ کردیا گیا

صوبہ سندھ میں 137اسسٹنٹ کمشنرز کا تبادلہ کردیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)صوبہ سندھ میں 137اسسٹنٹ کمشنرز کا تبادلہ کردیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے افسران کے تبادلے و تقرریاں کی ہیں اور صوبے بھر میں 137اسسٹنٹ کمشنر تبدیل کردئیے گئے۔ محکمہ سروسز نے الیکشن کمیشن کی منظوری کے بعد احکامات جاری کردئیے

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر