سندھ ، سرکاری ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائد

سندھ ، سرکاری ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے سرکاری ملازمین کی بیرون ملک سمیت چھٹیوں پر پابندی عائد کردی ہے ۔منگل کو جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق سرکاری ملازمین کی بیرون ملک سمیت چھٹیوں پر پابندی عام انتخابات تک رہے گی ۔