نشتر میڈیکل یونیورسٹی سمیت پنجاب کی مختلف میڈیکل یونیورسٹیز وائس چانسلر سے محروم

نشتر میڈیکل یونیورسٹی سمیت پنجاب کی مختلف میڈیکل یونیورسٹیز وائس چانسلر سے ...

ملتان (وقائع نگار)نشتر میڈیکل یونیورسٹی سمیت پنجاب کی مختلف میڈیکل یونیورسٹیز وائس چانسلر سے محروم ہیں‘ دو ماہ سے(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

زائد عرصہ گزر نے کے باوجود حکومت پنجاب نے مستقل وائس چانسلر تعینات نہیں کئے ہیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر پنجاب کی مختلف یونیورسٹیز کے وائس چانسلر کو ہٹا دیا گیا تھا اور نئے وائس چانسلر کی تعیناتی کیلئے انٹرویوز بھی کئے گئے مگر ان انٹرویوز کو منسوخ کردیا گیا اور نئی سرچ کمیٹی بنا کر انٹرویوز دوبارہ کرے ہدایت کی گئی تھی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر