سابق سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عاشق حسین ملک حصول تنخواہ کیلئے 90روز کیلئے ایڈجسٹ

سابق سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عاشق حسین ملک حصول تنخواہ کیلئے 90روز کیلئے ایڈجسٹ

ملتان (وقائع نگار) محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے معطل کئے گئے سابق سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عاشق حسین ملک (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

اے پی ایم او گریڈ 19 شہبازشریف جنرل ہسپتال میں حصول تنخواہ کیلئے 90روز کیلئے ایڈجسٹ کردیا ہے۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر عاشق حسین ملک ادویات کرپشن کیس میں تاحال معطل ہیں۔

معطل

مزید : ملتان صفحہ آخر