پاکستان نومولود کی شرح اموات میں پہلے نمبر پر‘ یونیسیف کی رپورٹ

پاکستان نومولود کی شرح اموات میں پہلے نمبر پر‘ یونیسیف کی رپورٹ

ملتان( وقا ئع نگار)پاکستان نومولود کی شرح اموات میں دنیا میں پہلے نمبر پر ہے‘ اس سلسلے میں یونیسف کی جاری رپورٹ (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

کے مطابق پاکستان میں ہر 22میں سے ایک نومولودفوت ہوجاتا ہے جسکی وجہ طبی سہولیات کا فقدان اوردیگر ہیں۔دوسرے نمبر پر وسطی افریقہ پبلک میں ہر 24میں سے ایک، تیسرے نمبر پر افغانستان میں ہر25میں سے ایک ‘چوتھے نمبر پر سومالیہ میں ہر 26میں سے ایک جبکہ پانچویں نمبر پر لیتھو میں ہر 26میں سے ایک بچہ فوت ہوجاتا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر