اعتماد سنٹر میں عازمین کرام کی بائیومیٹرک تصدیق جاری

اعتماد سنٹر میں عازمین کرام کی بائیومیٹرک تصدیق جاری

ملتان(سٹی رپورٹر)وزارت مذہبی امور کے زیراہتمام اعتماد سنٹر میں عازمین کرام کی بائیو میٹرک تصدیق کا سلسلہ جاری ہے(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

گذشتہ دو ونوں میں جنوبی پنجاب کے 3200سے زائد عازمین کرام کی بائیو میٹرک تصدیق کر لی گئی ہے جبکہ آج 1400سے زائد عازمین کی بائیو میٹرک تصدیق کاعمل مکمل کیا جائے گا بتایا جاتا ہے سوموار کے روز 1440عازمین کرام، منگل کے روز 1400عازمین کرام جبکہ اعتماد سنٹر رحیم یار خان سے 400عامین کرام کی بائیو میٹرک تصدیق ہو چکی ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر