ڈو یلپرز عدالت سے حکم امتناعی لے آتے ہیں:ایم ڈی اے حکام

ڈو یلپرز عدالت سے حکم امتناعی لے آتے ہیں:ایم ڈی اے حکام

ملتان ( سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے کے حکام کاکہنا ہے کہ غیر قانونی (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

ہاؤسنگ سکیمو ں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ ڈویلپرز عدالت سے حکم امتناعی لے آتے ہیں ۔ اس پر ہم بے بس ہوجاتے ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ الاٹیوں کی درخواستوں پر کارروائی کی جاتی ہے۔ایسا نہیں ہے کہ ہم خاموش بیٹھے ہیں بلکہ متعد غیر قانونی ہاؤسنگ سکیمو ں کے خلاف کارروائی کی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر