بجلی کمپنیوں کو جون میں 115 فیصد ریکوری کا ٹارگٹ

بجلی کمپنیوں کو جون میں 115 فیصد ریکوری کا ٹارگٹ

ملتان ( سٹاف رپورٹر) ایم ڈی پاکستان الیکٹرک پاور کمپنی ( پیپکو) نے بجلی کمپنیوں کا ماہ جون 2018کا ریکوری ٹارگٹ 115فیصد مقرر(بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

کر دیا۔ ایم ڈی پیپکو نے اس سلسلے میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ جو ایس ای‘ ایکسین اور ایس ڈی او یہ ٹارگٹ پورا نہ کرسکے تو اسے فوری طور پر ریلیو کر کے لاہور پیپکو ہیڈکوارٹرز بھجوا دیا جائے ۔

ٹارگٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر