پاکستان کو لوٹنے والے جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہونگے‘ ذوالفقار کھوسہ
شادن لُنڈ (نا مہ نگا ر ) 25جو لا ئی کا دن تحر یک انصا ف کی کا میا بی اور تبد یلی کا دن ہو گا پا کستا ن کولو ٹنے وا لے جیل کی سلا خو ں کے پیچھے ہو نگے ‘او ر نج ٹر ین منصو بے پر ار بو ں رو پے خر چ کئے جا رہے ہیں ہمارے علا قو ں میں لو گو ں کو صا ف پا نی، صحت، تعلیم تک کی سہو لیا ت مہیا نہ کر سکے‘ انہیں جنو بی پنجا ب(بقیہ نمبر59صفحہ12پر )
نظر نہ آ یا۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق گو ر نر و تحر یک انصا ف حلقہ این اے 190 کے اُمیدو ار سر دار ذوالفقا ر علی کھو سہ نے بستی جھنگیل میں سر دار سہرا ب خا ن جھنگیل کے ڈیر ے پر بڑ ے عوا می جلسہ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔ انہو ں نے کہا کہ جنکی اُنگلی پکڑ کر میں سیا ست میں لا یا اب میرے مقا بلے میں الیکشن لڑ رہے ہیں‘ یہ احسا ن فرا مو ش اور آ ستین کے سا نپ ہیں ۔انہو ں نے لو گو ں پر ظلم و زیا د تی کی اب یہ بر دا شت نہیں ہو گا ‘نو جوا ن اُٹھ کھڑ ے ہو ں عمرا ن خا ن تبد یلی کی کو شش کر رہا ہے اس کا سا تھ دیں‘ نوا ز شر یف ملک کے خلا ف با تیں کر رہا ہے انہیں تین با ر وز یر اعظم بنا یا گیا مگر جس تھا لی میں کھا یا اسی میں چھید کر رہے ہیں اُمید وا ر حلقہ پی پی 287 سر دار جا وید اختر لُنڈ نے کہا کہ ہم نے تھا نہ کچہری کی سیا ست کا خا تمہ کیا نفر تو ں کی سیا ست ختم کر کے بلا امتیا ز عوا می خد مت کی 25 جو لا ئی کو فتح عمرا ن خا ن اور ہما رے گرو پ کی ہو گی سر دار حسن خا ن جھنگیل نے بھی خطا ب کیا اس مو قع پر سجا د حسین جھنگیل، محسن سہرا ب جھنگیل، عبداللہ جھنگیل،عبدالعز یز، الٰہی بخش سا بق کو نسلر، محمد اقبا ل حجا نی، قا در بخش ، خا دم حسین جنداوا نی، طا لب حسین المعرو ف شاہ، محمد اسماعیل گجو خا ن کھلو ل، عنا یت اللہ شا ہا نی، محمد علی رتہ کھلو ل ، محمد سلیم کھو سہ، ما سٹر عبدالعز یز، خا لد کھو سہ، منظو ر خا ن کھو سہ،سید زا ہد شا ہ،گدا حسین، فقیر بخش وڈا نی کو نسلر سمیت لو گو ں کی بڑ ی تعدا دمو جو دد تھے۔
ذوالفقار کھوسہ