گھریلو نا چاقی پر 20 سالہ نوجوان کی زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی

گھریلو نا چاقی پر 20 سالہ نوجوان کی زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی

خان گڑھ (نامہ نگار)گھریلو نا چاقی پر 20 سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی ۔بستی کلاں کا رہائشی نوجوان محمد عر فان گھریلو جھگڑے کی بنا پر طیش میں آگیا اور گھر میں رکھی گندم میں ڈالنے والی زہریلی گولیاں کھا لیں جس سے اس کی طبیعت بگڑ گئی جسے فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا لیکن جانبر نہ ہو سکا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر